پشاور: انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا آغاز

پشاور:صوبے بھر کی طرح پشاور میں بھی انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع ہو گیا،ٹرائلزمیں باصلاحیت24 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا،جن کی تربیت کیلئے 23جون سے کیمپ لگے گا،جنہیں کوالیفائڈ کوچز ٹریننگ … Continue reading پشاور: انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا آغاز